HomeAll Fatawaدفن سے پہلے میت سے چالیس سوالات کی حقیقت:سوال میت کے مرنے کے بعد سے دفن ہونے تک کون سے چالیس سوالات میت سے ہوتے ہیں؟:جوابمیت سے سوال دفن کے بعد ہوتا ہے اس سے پہلے کوئی سوال حدیث میں نہ آیا۔بحوالہ فتاوی رضویہ: جلد نمبر9، صفحہ نمبر 373مزید پڑھیں:وقت دفن بارش کا ہونا کیسا ہے؟نوٹ: اس فتوی کو مزید تفصیل سے پڑھنے کے لیے نیچے دیئے گئے لنک پر کلک کریں۔یہاں کلک کریں۔READ MORE اگر بغیر خطبہ نماز جمعہ پڑھ لی تو نماز ہو جائے گی یا نہیں؟ Share this with others