امام اعظم ابو حنیفہ کے بارے میں حدیث میں بشارت
:سوال
کیا امام الائمہ سراج الامہ امام اعظم ابوحنیفہ رضی اللہ تعالی عنہ کے بارے میں حدیث صحیح میں کوئی بشارت ہے؟
: جواب
مصداق اعلی عظیم بشارت والا اس حدیث صیح کا ہےکہ حضورسیدالمرسلین صلی للہ تعا لی علیہ وسلم نے فرمایا علم اگر ثر یا پر معلق ہوتا تو اولا د فارس سے کچھ لوگ اسے بھی لے آتے اسے امام احمد نے مسند میں اور ابو نعیم نے حلیہ میں حضرت ابو ہریرہ رضی اللہ تعالی عنہ سے اور شیرازی نے القاب میں حضرت قیس بن سعد رضی اللہ تعالی عنہ سے روایت کیا۔
(مسند احمد بن مقبل ، ج 2، ص 489،422،420،297، دار الفکر، بیروت) (ص 313)

بحوالہ فتاوی رضویہ: جلد نمبر9، صفحہ نمبر 313

مزید پڑھیں:نماز جمعہ سے پہلے جنازہ تیار ہو تو انتظار کرنا کیسا؟
نوٹ: اس فتوی کو مزید تفصیل سے پڑھنے کے لیے نیچے دیئے گئے لنک پر کلک کریں۔
READ MORE  آئمہ اربعہ کے نزدیک جان بوجھ کر نماز چھوڑنے والا کافر نہیں ہوتا تو اس کا کیا حکم ہے ؟اور اس کی سزا کیا ہے؟

Leave a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Scroll to Top