میت تابوت کے اندر ہو تو اسی طرح جنازہ پڑھنا جائز ہے یا نہیں؟
:سوال
میت تابوت کے اندر بند ہو تو کیا اسی طرح اس پر نماز پڑھنا جائز ہے یا نہیں؟
:جواب
میت اگر تابوت کے اندر ہو نماز اس پر اسی طرح جائز ہے کھولنے کی حاجت نہیں۔

بحوالہ فتاوی رضویہ: جلد نمبر9، صفحہ نمبر 265

مزید پڑھیں:صحن مسجد یا فنائے مسجد میں نماز جنازہ کا حکم
نوٹ: اس فتوی کو مزید تفصیل سے پڑھنے کے لیے نیچے دیئے گئے لنک پر کلک کریں۔
READ MORE  گھر میں کوئی نہ ہونے کی وجہ سے گھر نماز پڑھنا کیسا؟

Leave a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Scroll to Top