:سوال
نماز جنازہ میں امام کے نیچے جا نماز ہوتی ہے اور سب مقتدی زمین پر ہوتے ہیں، یہ جائز ہے یا نا جائز ؟
: جواب
صورت مستفسرہ ( پوچھی گئی صورت) میں جواز تو یقینی ہے تو رہی کراہت اس کے لئے بھی کوئی وجہ نہیں۔
بحوالہ فتاوی رضویہ: جلد نمبر9، صفحہ نمبر 191