فی زمانہ جنازہ کے ساتھ ذکر کرنے کا حکم کیا ہے؟
:سوال
فی زمانہ جنازہ کے ساتھ ذکر کرنے کا حکم کیا ہے؟
:جواب
اب کہ زمانہ منقلب ہوا لوگ جنازے کے ساتھ اور دفن کے وقت اور قبروں پر بیٹھ کر لغویات و فضولیات و دنیوی تذکروں بلکہ خندہ ولہو میں مشغول ہوتے ہیں تو انھیں ذکر خدا اور رسول عز و جل وصلی اللہ علیہ وسلم کی طرف مشغول کرنا عین صواب و کار ثواب ہے۔

بحوالہ فتاوی رضویہ: جلد نمبر9، صفحہ نمبر 141

مزید پڑھیں:حالت نزع میں شوہر کا بیوی کے پاس جانا کیسا؟
نوٹ: اس فتوی کو مزید تفصیل سے پڑھنے کے لیے نیچے دیئے گئے لنک پر کلک کریں۔
READ MORE  تراویح میں تین رکعت کے بعد سجدہ سہو کیا تو نماز کا حکم؟

Leave a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Scroll to Top