:سوال
قبر پر اذان کہنے کو ایک شخص حرام و نا جائز کہتا ہے، اس کے بارے میں کیا حکم ہے؟
:جواب
قبر پر اذان دینے کو جس نے حرام کہا محض غلط کہا، اگر سچا ہے تو بتائے کہ کسی آیت یا حدیث میں اس کو حرام فرمایا ہے، اگر نہ بتائے اور اور ہر گز نہ بتائے نا سکے گا تو خدا اور سول پر افتراء کرنے کا اقرار کرے ، حرام وہ ہے جسے خد اور سول نے حرام فرمایا اور واجب وہ ہے جسے خدا اور رسول نے واجب کہا حکم دیا لیکن وہ چیزیں جن کا نہ خدا اور سول نے حکم دیا نہ منع کیا وہ سب جائز ہیں انھیں حرام کہنے والا خد اور سول پر افتراء کرتا ہے۔ عز و جل وصلی الله عليه وسلم ۔
بحوالہ فتاوی رضویہ: جلد نمبر9، صفحہ نمبر 135