:سوال
پیشانی یا کفن پر عہد نامہ لکھنا اور اسے قبر میں رکھنا کیسا ہے؟
:جواب
ہمارے علمائے کرام نے فرمایا کہ میت کی پیشانی یا کفن پر عہد نامہ لکھنے سے اس کے لئے امید مغفرت ہے امام فقیہ ابن عجیل نے اسی دعائے عہد نامہ کی نسبت فرمایا: ” جب یہ لکھ کرمیت کے ساتھ قبر میں رکھ دیں تو اللہ تعالی اسے سوال نکیرین اور عذاب قبر سے امان دے۔
بحوالہ فتاوی رضویہ: جلد نمبر9، صفحہ نمبر 105