کفن سنت ، کفن کفایت اور کفن ضرورت کب دیا جائے؟
:سوال
کفن سنت ، کفن کفایت اور کفن ضرورت کب دیا جائے؟
:جواب
اگر میت کا مال زائد اور وارث کم ہوں تو کفن سنت افضل ہے، اور عکس ہو تو کفن کفایت اولی اور اس سے کمی بحالت اختیار جائز نہیں ۔ ہاں وقت ضرورت جو میسر آئے صرف ایک ہی کپڑا کہ سر سے پاؤں تک ہو، مرد و عورت دونوں کے لیئے بس ہے ۔

بحوالہ فتاوی رضویہ: جلد نمبر9، صفحہ نمبر 100

مزید پڑھیں:کفن ضرورت کسے کہتے ہیں؟
نوٹ: اس فتوی کو مزید تفصیل سے پڑھنے کے لیے نیچے دیئے گئے لنک پر کلک کریں۔
READ MORE  اہل قبور دیکھتے اور ادراک کرتے ہیں، اس بارے میں احادیث

Leave a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Scroll to Top