کفن ضرورت کسے کہتے ہیں؟
:سوال
کفن ضرورت کیا ہے؟
:جواب
وقت ضرورت جو میسر آئے صرف ایک ہی کپڑا کہ سر سے پاؤں تک ہو، مردو عورت دونوں کے لئے بس ہے

بحوالہ فتاوی رضویہ: جلد نمبر9، صفحہ نمبر 100

مزید پڑھیں:مرد و عورت کے لئے کفن کفایت کیا ہے؟
نوٹ: اس فتوی کو مزید تفصیل سے پڑھنے کے لیے نیچے دیئے گئے لنک پر کلک کریں۔
READ MORE  میت کو بزرگوں کے لباس میں کفن دینا کیسا ہے؟

Leave a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Scroll to Top