میت کو غسل دینے کے بعد گھڑے کا کیا کرنا چاہئے؟
:سوال
اکثر دیہات میں میت کو نہلانے کے واسطے جو گھر اصرف میں لایا جاتا ہے اس کو قبر کے اوپر سر ہانے یا پائنتی رکھ آتے ہیں اور بعض جگہ بعد غسل میت وہ گھڑ ا مسجد میں رکھ آتے ہیں اس خیال سے کہ نمازیوں کے وضوو غیرہ کے صرف میں آئے تو اچھا ہے۔
:جواب
قبر کی پائنتی سرہانے رکھ آنے کے کوئی معنی نہیں، اور مسجد میں دینا ثواب ہے جبکہ ان پر نا پاک پانی کی کوئی چھینٹ نہ ہو، ورنہ پاک کر کے دیے جائیں، اور اپنے استعمال میں رکھیں جب بھی جائز ہے۔

بحوالہ فتاوی رضویہ: جلد نمبر9، صفحہ نمبر 99

مزید پڑھیں:مرد کے لئے سنت کفن کیا ہے؟
نوٹ: اس فتوی کو مزید تفصیل سے پڑھنے کے لیے نیچے دیئے گئے لنک پر کلک کریں۔
READ MORE  حنفی کا شافعی کی اقتداء کرنا کیسا ہے؟

Leave a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Scroll to Top