منبر کس زمانہ سے شروع ہوا ہے؟
:سوال
منبر کس زمانہ سے شروع ہوا ہے؟
:جواب
منبر خود رسول اللہ صلی اللہ تعالی علیہ وسلم نے بنوایا اور اس پر خطبہ فرمایا
كما ثبت في الصحيحين وغيرهما حديث سهل بن سعد رضی اللہ تعالیٰ عنہ۔
ترجمہ: جیسا کہ بخاری و مسلم وغیرہ میں حضرت سہل بن سعد رضی تعالی عنہ سے مروی ہے۔

بحوالہ فتاوی رضویہ: جلد نمبر8، صفحہ نمبر 343

مزید پڑھیں:عید یا جمعہ کے خطبہ میں اردو اشعار پڑھنا کیسا؟
نوٹ: اس فتوی کو مزید تفصیل سے پڑھنے کے لیے نیچے دیئے گئے لنک پر کلک کریں۔
READ MORE  قدیم مسجد میں جمعہ و عیدین چھوڑ کر جدید میں قائم کرنا حرام؟

Leave a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Scroll to Top