:سوال
سنن اربعہ جو بروز جمعہ قبل از خطبہ پڑھی جاتی ہیں اگر وہ کسی عذر سے ترک ہو جا ئیں تو بعد خطبہ اور فرضوں کے ان کی ادا ہے یا نہیں؟ اور اس میں نیت کیا کرے؟
: جواب
ہے اور سنتوں ہی کی نیت کرے وہ سنت ہی واقع ہوں گی۔۔۔ ہاں اگر وقت ظہر نکل گیا تو اب قضا نہیں۔
بحوالہ فتاوی رضویہ: جلد نمبر8، صفحہ نمبر 153