:سوال
اگر غسل خانہ مسجد کے فرش سے جدا ہے اور غسل خانہ اتنا تر رہتا ہے کہ پاؤں پر تری لگ جاتی ہے تو جوتا پہنکر جانا چاہئے یا ویسے ہی ؟
:جواب
جوتا پہن کر جانا چاہئے ۔
بحوالہ فتاوی رضویہ: جلد نمبر8، صفحہ نمبر 109
بحوالہ فتاوی رضویہ: جلد نمبر8، صفحہ نمبر 109