اپنی بیٹی یا حقیقی ہمشیرہ کو زکوۃ یا زمین کا عشر دینا کیسا؟
:سوال
اپنی بیٹی یا حقیقی ہمشیرہ کو زکوۃ یا زمین کا عشر دینا جائز ہے یا نہیں ؟
: جواب
بہن کو جائز ہے جبکہ مصرف زکوۃ ہو اور بیٹی کو جائز نہیں۔

بحوالہ فتاوی رضویہ: جلد نمبر10، صفحہ نمبر 264

مزید پڑھیں:درخت پر لگے پھل بیچے تو عشر بائع پر ہوگا یا مشتری پر؟
نوٹ: اس فتوی کو مزید تفصیل سے پڑھنے کے لیے نیچے دیئے گئے لنک پر کلک کریں۔
READ MORE  زکوۃ کتنی نکالنی ہوتی ہے؟

Leave a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Scroll to Top