HomeAll Fatawaبھانجی بھانجے کو زکوۃ دینا جائز ہے یا نہیں؟:سوال بھانجی بھانجے کو زکوۃ دینا جائز ہے یا نہیں؟:جوابان کو بھی بشرائط مذکورہ جائز ہے۔(غنی اور ہاشمی نہ ہو)بحوالہ فتاوی رضویہ: جلد نمبر10، صفحہ نمبر 252مزید پڑھیں:اپنی ہمشیرہ کو زکوۃ کا مال دینا جائز ہے یا نہیں؟نوٹ: اس فتوی کو مزید تفصیل سے پڑھنے کے لیے نیچے دیئے گئے لنک پر کلک کریں۔یہاں کلک کریں۔READ MORE آذان ہونے کے بعد دوسری بار لاعلمی میں آذان دینے کا کیا حکم ہے؟ Share this with others