کیا جس طرح دودھ پلانے والی کو روزہ نہ رکھنے کی اجازت ہے، اسی طرح حاملہ کو بھی اجازت ہے؟
:سوال
کیا جس طرح دودھ پلانے والی کو روزہ نہ رکھنے کی اجازت ہے، اسی طرح حاملہ کو بھی اجازت ہے؟
:جواب
حاملہ کو بھی مثل مرضعہ روزہ نہ رکھنے کی اجازت اسی صورت میں ہے کہ اپنے یا بچے کے ضرر کا اندیشہ غلبہ ظن کے ساتھ ہو۔

بحوالہ فتاوی رضویہ: جلد نمبر10، صفحہ نمبر 597

مزید پڑھیں:روزے کی حالت میں کسی نے مشت زنی کی اور انزال نہ ہوا تو روزے کا کیا حکم ہے؟
نوٹ: اس فتوی کو مزید تفصیل سے پڑھنے کے لیے نیچے دیئے گئے لنک پر کلک کریں۔
READ MORE  ہاتھ کھول کر نماز ادا کرنا کیسا ہے؟

Leave a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Scroll to Top