روزے کی حالت میں کسی نے مشت زنی کی اور انزال نہ ہوا تو روزے کا کیا حکم ہے؟
:سوال
روزے کی حالت میں کسی نے مشت زنی کی اور انزال نہ ہوا تو روزے کا کیا حکم ہے؟
:جواب
جلق (مشت زنی) سے روزہ نہیں ٹوٹتا جب تک اس سے انزال ہو۔

بحوالہ فتاوی رضویہ: جلد نمبر10، صفحہ نمبر 596

مزید پڑھیں:روزے کا کفارہ کیا ہے؟
نوٹ: اس فتوی کو مزید تفصیل سے پڑھنے کے لیے نیچے دیئے گئے لنک پر کلک کریں۔
READ MORE  Fatawa Rizvia jild 06, Fatwa 664

Leave a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Scroll to Top