روزہ کی حالت میں سر میں تیل ڈالنا چاہئے یا نہیں؟ اور بدن پر تیل ملنا چاہئے یا نہیں؟
:سوال
سر میں تیل ڈالنا چاہئے یا نہیں؟ اور بدن پر تیل ملنا چاہئے یا نہیں؟
:جواب
روزہ دار سر میں روغن ڈال سکتا ہے کہ یہ بھی مسام میں کوئی منفذ نہیں، بدن پر بھی روغن مل سکتا ہے، ہل کر خوب جذب کر سکتا ہے، ہاں مثلاً کان میں نہیں ڈال سکتا، اگر ڈالے گا روزہ جاتا رہے گا۔

بحوالہ فتاوی رضویہ: جلد نمبر10، صفحہ نمبر 511

مزید پڑھیں:روزہ دار کو خوشبو سونگھنا چاہئے یا نہیں؟
نوٹ: اس فتوی کو مزید تفصیل سے پڑھنے کے لیے نیچے دیئے گئے لنک پر کلک کریں۔
READ MORE  نماز عید کے بعد مصافحہ اور معانقہ کرنا درست ہے یا نہیں؟

Leave a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Scroll to Top