آذان نابالغ دے تو جائز ہے یا نہیں؟
:سوال
آذان نابالغ دے تو جائز ہے یا نہیں؟
:جواب
نابالغ اگر عاقل ہے اور اس کی آذان آذان سمجھی جائے تو جائز ہے

بحوالہ فتاوی رضویہ: جلد نمبر5، صفحہ نمبر 420

مزید پڑھیں:آذان کے بعد درود پڑھنے کا کیا حکم ہے؟
نوٹ: اس فتوی کو مزید تفصیل سے پڑھنے کے لیے نیچے دیئے گئے لنک پر کلک کریں۔
READ MORE  نماز میں مشتبہ لگا اور سجدہ سہو نہیں کیا تو نماز کا حکم؟

Leave a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Scroll to Top