غروب سے کتنی دیر بعد مغرب کی اذان کہی جائے اور افطار کیا جائے؟ مغرب کی اذان اور جماعت میں کتنا فاصلہ ہونا چاہئیے؟
:سوال
غروب سے کتنی دیر بعد مغرب کی اذان کہی جائے اور افطار کیا جائے؟ مغرب کی اذان اور جماعت میں کتنا فاصلہ ہونا چاہئیے؟
:جواب
غروب کا جس وقت یقین ہو جائے اصلاً دیرآذان وافطار میں نہ کی جائے ، اس کی آذان و جماعت میں فاصلہ نہیں

بحوالہ فتاوی رضویہ: جلد نمبر5، صفحہ نمبر 321

مزید پڑھیں:نماز میں یا غیر نماز میں قرآن کو ترتیب سے پڑھنے کا حکم ہے؟
نوٹ: اس فتوی کو مزید تفصیل سے پڑھنے کے لیے نیچے دیئے گئے لنک پر کلک کریں۔
READ MORE  آذان نابالغ دے تو جائز ہے یا نہیں؟

Leave a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Scroll to Top