:سوال
ایک وقت کی نماز قضا کرنے سے بھی آدمی فاسق ہو جاتا ہے یا نہیں؟
:جواب
ہاں جو ایک وقت کی نماز بھی قصدا بلا عزر شرعی دیدہ ودانستہ قضا کرے فاسق ومرتکب کبیرہ مستحق جہنم ہے
بحوالہ فتاوی رضویہ: جلد نمبر5، صفحہ نمبر 110
بحوالہ فتاوی رضویہ: جلد نمبر5، صفحہ نمبر 110