بے نمازی زیادہ برا ہے یا بے مذہب؟
:سوال
بے نمازی زیادہ برا ہے یا بے مذہب؟
:جواب
معاذ اللہ کسی وقت کی نماز قصداترک کرنا سخت کبیرہ شدیدہ وجریمہ عضمیہ (عظیم جرم ) ہے جس پر سخت ہولناک جانگزاوعدین قران عظیم واحادیث صحیحہ میں وارد مگر بدمذہب اگرچہ کیسا ہی نمازی ہو اللہ عزوجل کے نزدیک سنی بے نماز سے بدر جہا برا ہے کہ فاسق عقیدہ فسق عمل سے سخت تر ہے

بحوالہ فتاوی رضویہ: جلد نمبر5، صفحہ نمبر 109

مزید پڑھیں:بے نمازی کے بارے میں احادیث
نوٹ: اس فتوی کو مزید تفصیل سے پڑھنے کے لیے نیچے دیئے گئے لنک پر کلک کریں۔
READ MORE  رکوع کرتے وقت نظر کس جگہ رکھنی چاہئے؟

Leave a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Scroll to Top