:سوال
بعض احادیث میں آیا کہ نماز کا ترک کرنے والا کافر ہے اس سے کیا مراد ہے؟
:جواب
اس سے مراد یہ ہے کہ (1 )فرضیت نماز کا انکار کریں (2 )یا اسے ہلکا اور بے قدر جانے (3)یا اس کا ترک حلال سمجھے تو کافر ہے( 4)یا یہ کہ ترک نماز سخت کا کفران نعمت ناشکری ہے (5)یا یہ کہ اس نے کافروں کا سا کام کیا
بحوالہ فتاوی رضویہ: جلد نمبر5، صفحہ نمبر 105