:سوال
بچہ بالغ کب ہوتا ہے؟
: جواب
اقل مدت بلوغ پر ( بچے کے بالغ ہونے کی کم از کم مدت ) کے لئے بارہ سال اور زیادہ سے زیادہ سب کے لئے (یعنی بچہ ہو یا بچی ) پندرہ برس ہے اگر اس تین سال میں اثر بلوغ یعنی انزال منی خواب خواہ بیداری میں واقع ہو فبہا اور نہ بعد تمامی پندرہ سال کے شرعاً بالغ ٹھہر جائے گا اگر چہ اثر اصلاً ظاہر نہ ہو۔
بحوالہ فتاوی رضویہ: جلد نمبر7، صفحہ نمبر 456