تہجد ادا کرنے والا وتر بعد تراویح پڑھ سکتا ہے یا نہیں؟
:سوال
ایک شخص نماز تہجد ادا کرتا ہے لہذا اس کو وتر بعد فراغت تراویح پڑھنا درست ہے یا نہیں؟
: جواب
تہجد پڑھنے والا بعد تراویح وتر پڑھ سکتا ہے بلکہ جاگنے پر اعتماد نہ ہو تو پہلے ہی پڑھ لینا بہتر ہے ۔

بحوالہ فتاوی رضویہ: جلد نمبر7، صفحہ نمبر 422

مزید پڑھیں:جماعت سے بعض تراویح رہ جائیں تو انکے پڑھنے کا طریقہ
نوٹ: اس فتوی کو مزید تفصیل سے پڑھنے کے لیے نیچے دیئے گئے لنک پر کلک کریں۔
READ MORE  نماز تہجد جماعت کے ساتھ پڑھنا جائز ہے یا نہیں؟

Leave a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Scroll to Top