:سوال
بعض شخص نماز میں رکوع کے بعد سجدہ کو جاتے وقت دونوں ہاتھوں سے دونوں پانچوں کو گھٹنوں سے اوپر کو چھڑا لیا کرتے ہیں یعنی ہر رکعت میں ایسا ہی کرتے ہیں اس کی نسبت کیا حکم ہے؟
:جواب
مکروہ ہے۔
بحوالہ فتاوی رضویہ: جلد نمبر7، صفحہ نمبر 296
بحوالہ فتاوی رضویہ: جلد نمبر7، صفحہ نمبر 296