:سوال
محلہ کی مسجد میں دو دو جماعتیں ہوتی ہیں پہلی جماعت دیوبندی فرقہ کی ہوتی ہے اور دوسری اہلسنت کی ، دیوبندی عداوت کی وجہ سے مغرب اور فجر کی نماز میں دیر کر دیتے ہیں اس میں نماز قضا ہونے کا اندیشہ ہے اگر سنی اپنی جماعت پہلے کرانا چاہتے ہیں تو وہ لوگ فساد پر آمادہ ہوتے ہیں ایسی حالت میں سنیوں کو کیا کرنا چاہئے؟
:جواب
عین ان کی جماعت ہونے کی حالت میں سنی اپنی جماعت کر سکتے ہیں کہ نہ ان کی جماعت جماعت ہے نہ اُن کی نماز نماز ۔
بحوالہ فتاوی رضویہ: جلد نمبر7، صفحہ نمبر 198