مقتدی کی التحیات پوری نہ ہوئی تھی امام کھڑا ہو گیا تو حکم
:سوال
اگر مقتدی ابھی التحیات پوری نہ کرنے پایا تھا کہ امام کھڑا ہو گیا یا سلام پھیر دیا تو مقتدی التحیات پوری کرلے یا اتنی ہی پڑھ کر چھوڑ دے؟
:جواب
ہر صورت میں پوری کرلے اگر چہ اس میں کتنی ہی دیر ہو جائے۔

بحوالہ فتاوی رضویہ: جلد نمبر7، صفحہ نمبر 52

مزید پڑھیں:مسجد میں جماعت کے دوران اکیلے نماز پڑھنا کیسا؟
نوٹ: اس فتوی کو مزید تفصیل سے پڑھنے کے لیے نیچے دیئے گئے لنک پر کلک کریں۔
READ MORE  اگر کوئی شخص نماز جمعہ میں امام کو تشہد میں پائے یا سجدہ سہو میں اب جمعہ اُس کا ادا ہو گیا یا نہیں ؟

Leave a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Scroll to Top