مسجد کے اندر جمع ہو کر دنیا داری کی باتیں کرنا
:سوال
مسجد کے اندر جمع ہو کر دنیا داری کی باتیں کرنا جائز ہے یا نہیں اور جو کرتے ہیں وہ خطاوار ہیں یا نہیں؟
: جواب
مسجد میں دنیا کی بات کے لئے بیٹھنا حرام ہے اور اس میں جمع ہو کر دنیا کی بات کرنا ضر ور خطا ہے ۔

بحوالہ فتاوی رضویہ: جلد نمبر6، صفحہ نمبر 543

مزید پڑھیں:داڑھی کٹوانے والے کی امامت کا کیا حکم ہے؟
نوٹ: اس فتوی کو مزید تفصیل سے پڑھنے کے لیے نیچے دیئے گئے لنک پر کلک کریں۔
READ MORE  Fatawa Rizvia jild 06, Fatwa 791 to 794

Leave a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Scroll to Top