مسجد کا امام امامت کے قابل نہیں ہے
:سوال
مسجد کا امام امامت کے قابل نہیں ہے، تو مسجد سے تھوڑی دور کسی حجرے میں جماعت کروانے سے فتنہ ہو تو کیا تنہا نماز پڑھ لے؟
: جواب
اگر امام مسجد فاسق معلن یا بد مذہب یا بے طہارت یا غلط خواں ہے اسے آگے پیچھے یا اس سے الگ حجرہ میں جماعت پر بھی قدرت نہیں بلکہ فتنہ اٹھتا ہے تو اس صورت میں تنہا پڑھنے کی اسے اجازت ہوگی مگر یہ بات بہت دشوار ہے کہ حجرہ میں دو ایک شخص کے ساتھ جماعت کرنے میں بھی فتنہ ہو۔

بحوالہ فتاوی رضویہ: جلد نمبر6، صفحہ نمبر 543

مزید پڑھیں:مسجد کے اندر جمع ہو کر دنیا داری کی باتیں کرنا
نوٹ: اس فتوی کو مزید تفصیل سے پڑھنے کے لیے نیچے دیئے گئے لنک پر کلک کریں۔
READ MORE  فلاں آبادی میں نہ رہنے کی قسم کھانا

Leave a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Scroll to Top