تعزیتوں میں مرثیہ پڑھنے والے کے پیچھے نماز کا حکم؟
:سوال
ایک مسجد کے امام کو تعزیوں میں مرھیے پڑھتے دیکھا گیا ہے، اس کے پیچھے نماز پڑھنے کا کیا حکم ہے؟
:جواب
تعزیوں اور آج کل مرثیوں کا پڑھنا بدعت یا فسق سے خالی نہیں اور دونوں صورتوں میں ایسے شخص کے پیچھے خالی نماز مکروہ ہے۔

بحوالہ فتاوی رضویہ: جلد نمبر6، صفحہ نمبر 502

مزید پڑھیں:عورت کا حرام حمل اپنے گھر کروانے والے کی امامت کا حکم
نوٹ: اس فتوی کو مزید تفصیل سے پڑھنے کے لیے نیچے دیئے گئے لنک پر کلک کریں۔
READ MORE  Fatawa Rizvia Jild 01, Fatwa 17 PDF

Leave a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Scroll to Top