کیا قیام جمعہ کے لئے شہر شرط ہے؟
:سوال
کیا قیام جمعہ کے لئے شہر شرط ہے؟
:جواب
جمعہ کے لئے ہمارے ائمہ رضی اللہ تعالی عنہم کے اتفاق و اجماع سے شہر شرط ہے۔

بحوالہ فتاوی رضویہ: جلد نمبر6، صفحہ نمبر 356

مزید پڑھیں:کیا ہندوستان میں قیام جمعہ ہو سکتا ہے؟
نوٹ: اس فتوی کو مزید تفصیل سے پڑھنے کے لیے نیچے دیئے گئے لنک پر کلک کریں۔
READ MORE  عید کے پہلے خطبہ کے بعد تکبیر اور درود کہنا کیسا؟

Leave a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Scroll to Top