واحدۃ میں تنوین اور وقف کا قائدہ
:سوال
پارہ د وم نواں رکوع تیسری آیت یعنی( كَانَ النَّاسُ أُمَّةً وَاحِدَةً )کو تنوین کے ساتھ پڑھیں گے یا وقف کے ساتھ یعنی واحد ۃیا واحده؟
:جواب
دونوں صورتیں جائز ہیں یہاں علامت قف ہے اور وصل اولی ہے۔

بحوالہ فتاوی رضویہ: جلد نمبر6، صفحہ نمبر 344

مزید پڑھیں:ایک بڑی آیت یا تین چار چھوٹی آیات کی قرآت کرنا کیسا؟
نوٹ: اس فتوی کو مزید تفصیل سے پڑھنے کے لیے نیچے دیئے گئے لنک پر کلک کریں۔
READ MORE  Fatawa Rizvia jild 04, Fatwa 125

Leave a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Scroll to Top