:سوال
امام کو متشابہ لگا اور اوپر کی دو ایک آیت کو لوٹا یا اور دُہرایا تو اس صورت میں دہرانے سے نماز میں کچھ خلل تو نہ آئے گا ؟
:جواب
دہرانے سے کچھ نقصان نہیں ، ہاں اگر تین بار سبحان اللہ کہنے کی قدر پر کا کھڑارہا تو سجدہ سہو آتا۔
بحوالہ فتاوی رضویہ: جلد نمبر6، صفحہ نمبر 348