HomeAll Fatawaایک بڑی آیت یا تین چار چھوٹی آیات کی قرآت کرنا کیسا؟:سوال اول رکعت میں ایک بڑی آیت اور دوسری رکعت میں دو تین چار چھوٹی آیتیں پڑھ سکتے ہیں یا نہیں؟:جواببے شک جائز بلا کراہت ہے۔بحوالہ فتاوی رضویہ: جلد نمبر6، صفحہ نمبر 344مزید پڑھیں:جس آیت پر لا لکھا ہو اس پر وقف کرنا کیسا؟نوٹ: اس فتوی کو مزید تفصیل سے پڑھنے کے لیے نیچے دیئے گئے لنک پر کلک کریں۔یہاں کلک کریں۔READ MORE صحن مسجد میں قبر بنانا کیسا؟ Share this with others