HomeAll Fatawaایاک نعبد میں کوئی شخص ک کے نیچے زیر پڑھے تو کیا حکم ہے؟:سوالایاک نعبد میں کوئی شخص”ک” کے نیچے زیر پڑھے تو کیا حکم ہے؟:جوابایاک نعبد و ایاک نستعین میں اگر کاف کو زیر پڑھے گا معنی فاسد ہوں گے اور نماز باطل۔بحوالہ فتاوی رضویہ: جلد نمبر6، صفحہ نمبر 343مزید پڑھیں:اگر کوئی غیر المغضوب کے غ کے نیچے زیر پڑھے تو کیا حکم ہے؟نوٹ: اس فتوی کو مزید تفصیل سے پڑھنے کے لیے نیچے دیئے گئے لنک پر کلک کریں۔یہاں کلک کریں۔READ MORE کیا تراویح میں قرآن مجید مکمل کرنا فرض ہے؟ Share this with others