زید نماز میں کھانسا کیا اس کی نماز ہو گئی ؟
:سوال
زید نماز میں کھانسا کیا اس کی نماز ہو گئی ؟
:جواب
 صورت مذکورہ میں نماز میں اصلاً کوئی خلل نہ آیا کھانسنا کھنکار نا جبکہ بعذ ریا کی غرض صحیح کے لئے ہو جیسے گلا صاف کرنا یا امام کو سہو پرمتنبہ کرنا تومزہب صحیح میں ہرگز مفسد نماز نہیں۔

بحوالہ فتاوی رضویہ: جلد نمبر6، صفحہ نمبر 274

مزید پڑھیں:جو نماز میں قرآن ترتیل سے نہ پڑھے اس کی امامت جائز یا نا جائز؟
نوٹ: اس فتوی کو مزید تفصیل سے پڑھنے کے لیے نیچے دیئے گئے لنک پر کلک کریں۔
READ MORE  کیا اعمال و وظائف کے لیے سند ہونا ضروری ہے؟

Leave a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Scroll to Top