اکیلے نمازی کا محراب میں کھڑے ہونے میں حرج نہیں
:سوال
نمازی اکیلے نماز پڑھ رہا ہو تو اسے محراب میں کھڑے ہونے میں حرج نہیں اس پر کیا وجہ ہے؟
:جواب
امام کے لئے محراب میں کھڑے ہونے کی جو وجوہ کراہت علما نے لکھے ہیں یعنی شبہ اختلاف مکان امام و جماعت ( امام اور جماعت کا مکان مختلف ہونے کا شبہ ) یا اشتباہ حال ( امام کا حال مقتدیوں پر مشتبہ ہو جانا ) یا تشبہ اہل کتاب ان میں سے کوئی وجہ منفرد کے لئے متحقق نہیں۔

بحوالہ فتاوی رضویہ: جلد نمبر6، صفحہ نمبر 136

مزید پڑھیں:اکیلے نمازی کا دو ستونوں کے درمیان کھڑے ہونے میں حرج نہیں
نوٹ: اس فتوی کو مزید تفصیل سے پڑھنے کے لیے نیچے دیئے گئے لنک پر کلک کریں۔
READ MORE  خطبہ جمعہ کر وقت وظیفہ، سنن، نوافل یا قضا نماز پڑھنا کیسا؟

Leave a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Scroll to Top