میت کے تابوت کو لے کر چالیس قدم چلنا کیسا؟
:سوال
میت کے تابوت کر لے کردس قدم چلناپھر جانب بدلنا، اسی طرح چاروں جانب چالیس قدم چلنا سنت ہے یا نہیں؟
:جواب
مستحب ہے۔

بحوالہ فتاوی رضویہ: جلد نمبر9، صفحہ نمبر 646

مزید پڑھیں:ایصال ثواب پر اجرت کا جائز طریقہ
نوٹ: اس فتوی کو مزید تفصیل سے پڑھنے کے لیے نیچے دیئے گئے لنک پر کلک کریں۔
READ MORE  خطیب کو وقت خطبہ عصا ہاتھ میں لینا سنت ہے یا نہیں؟

Leave a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Scroll to Top