کیا پیر صاحب عورت کو خلیفہ بنا سکتے ہیں؟
:سوال
کیا پیر صاحب عورت کو خلیفہ بنا سکتے ہیں؟
:جواب
ائمہ باطن کا اجماع ہے کہ عورت داعی الی اللہ نہیں ہو سکتی ، ہاں تدابیر ارشاد کردہ مرشد ( مرشد کے بتائے ہو نے طریقے )بتانے میں سفیر محض ہو تو حرج نہیں۔

بحوالہ فتاوی رضویہ: جلد نمبر9، صفحہ نمبر 564

مزید پڑھیں:عورتوں کو قبرستان میں جانے کی ممانعت کی وجہ کیا ہے؟
نوٹ: اس فتوی کو مزید تفصیل سے پڑھنے کے لیے نیچے دیئے گئے لنک پر کلک کریں۔
READ MORE  Fatawa Rizvia jild 06, Fatwa 493

Leave a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Scroll to Top