نماز کے لئے عورتوں کا مسجد میں جانا کیسا ہے؟
:سوال
نماز کے لئے عورتوں کا مسجد میں جانا کیسا ہے؟
: جواب
عنایہ امام اکمل الدین با برتی میں ہے کہ امیر المؤمنین فاروق اعظم رضی اللہ تعالی عنہ نے عورتوں کو مسجد سے منع فرمایا، وہ ام المومنین حضرت صدیقہ رضی اللہ تعالی عنہا کے پاس شکایت لے گئیں فرمایا اگر زمانہ اقدس میں یہ حالت ہوتی حضور عورتوں کو مسجد میں آنے کی اجازت نہ دیتے ۔

بحوالہ فتاوی رضویہ: جلد نمبر9، صفحہ نمبر 549

مزید پڑھیں:زیارت قبور میں عورتوں کے واسطے کیا حکم ہے؟
نوٹ: اس فتوی کو مزید تفصیل سے پڑھنے کے لیے نیچے دیئے گئے لنک پر کلک کریں۔
READ MORE  فاتحہ کے بعد خاموش کھڑا رہنے سے سجدہ سہو واجب

Leave a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Scroll to Top