HomeAll Fatawaقبر کا بوسہ لینے کا کیا حکم ہے؟:سوال بوسہ قبر کا کیا حکم ہے؟:جواببعض علماء اجازت دیتے ہیں۔ مگر جمہور علماء مکر وہ جانتے ہیں تو اس سے احتراز ( بچنا ) ہی چاہئے۔ اشعہ المعات میں ہے قبر کو ہاتھ نہ لگائے، نہ ہی بوسہ دے۔مزید پڑھیں:قبر کا طواف کرنا کیسا ہے؟READ MORE معراج کی رات جب رسول اللہ صلی اللہ تعالی علیہ وسلم نے انبیا علیہم السلام کی جماعت کروائی تو اس وقت اذان واقامت کہی گئی، اس سے کیا مراد ہے؟ Share this with others