HomeAll Fatawaمیت کو غسل دینے کے لئے پانی کیسا ہونا چاہئے؟:سوالمیت کو غسل دینے کے لئے پانی کیسا ہونا چاہئے؟:جوابدر مختار میں ہے اس (میت) پر بیری میں جوش دیا ہوا پانی بہایا جائے اگر میسر ہو ورنہ سادہ پانی۔بحوالہ فتاوی رضویہ: جلد نمبر9، صفحہ نمبر 518مزید پڑھیں:کیا درود انبیاء وملائکہ کے سوا کسی پر بھیج سکتے ہیں؟نوٹ: اس فتوی کو مزید تفصیل سے پڑھنے کے لیے نیچے دیئے گئے لنک پر کلک کریں۔یہاں کلک کریں۔READ MORE عورت مر جائے تو شوہر کو اسے غسل دینا جائز ہے یا نہیں؟ Share this with others