میت کے لیے چالیس روز تک ہر روز فاتحہ دلانا کیسا ہے؟
: سوال
ہر روز میت کے لیے خوراک پر فاتحہ دلانا ، ہر جمعرات کو چند مساکین کو دعوت کر کے کھلانا ، چالیس روز تک ہر روز فاتحہ دلانا کیسا ہے؟
:جواب
ہر روز ایک خوراک پرمیت کی فاتحہ دلا کر مسکین کو دینا اور ہر پنجشنبہ (جمعرات) کی رات چند مساکین کو کھلانا، چالیس روز تک ایسا ہی کرنا اور ہو سکے تو سال بھر تک یا ہمیشہ کرنا یہ سب باتیں بہتر ہیں۔

بحوالہ فتاوی رضویہ: جلد نمبر9، صفحہ نمبر 609

مزید پڑھیں:کفن میں تہبند، رومال اور سرمہ وغیرہ دینا کیسا؟
نوٹ: اس فتوی کو مزید تفصیل سے پڑھنے کے لیے نیچے دیئے گئے لنک پر کلک کریں۔
READ MORE  کھانا پانی سامنے رکھ کر فاتحہ دینا کیسا ہے؟

Leave a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Scroll to Top