:سوال
ظہر سے پہلے کی چار سنتیں رہ جائیں تو کیا بعد میں پڑھی جائیں گی ؟
:جواب
ظہر کی پہلی چار سنتیں جو فرض سے پہلے نہ پڑھی ہوتو بعد فرض بلکہ مذہب ارجح پر بعد سنت بعد یہ کے پڑھیں بشرطیکہ ہنوز وقت ظہر باقی ہو۔
بحوالہ فتاوی رضویہ: جلد نمبر8، صفحہ نمبر 148