ضمیر جمع متکلم کے الف کا حکم
:سوال
امام اس طرح قرآت کرتا ہے کہ ضمیر جمع متکلم “نا” کا الف سنائی نہیں دیتا، اس کا کیا حکم ہے؟
:جواب
ضمیر ”نا ”میں الف مسموع نہ ہونا مفسد نہیں۔

بحوالہ فتاوی رضویہ: جلد نمبر6، صفحہ نمبر 250

مزید پڑھیں:امام غلط قرآت کرتا ہوتو اسکے پیچھے نماز کا حکم
نوٹ: اس فتوی کو مزید تفصیل سے پڑھنے کے لیے نیچے دیئے گئے لنک پر کلک کریں۔
READ MORE  کسی بزرگ کی قبر پر عمارت تعمیر کرنا کیسا؟

Leave a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Scroll to Top