زکوتی روپے سے لحاف میں روئی ڈلوا کر غریبوں کو دیں تو جائز ہے یا نہیں؟
:سوال
زکوتی روپے سے لحاف میں روئی ڈلوا کر غریبوں کو تقسیم کر دیں تو جائز ہے یا نہیں؟
: جواب
ہاں روئی کی قیمت زکوۃ میں لگا سکتا ہے جبکہ یہ نیت زکوۃ دے مگر بھرائی کی اُجرت زکوۃ میں شمار نہ ہوگی۔
مزید پڑھیں:بھانجی بھانجے کو زکوۃ دینا جائز ہے یا نہیں؟
READ MORE  زکوۃ اور صدقہ فطر کا نصاب برابر ہے یا کچھ فرق ہے؟

Leave a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Scroll to Top