HomeAll Fatawaزکوۃ ماموں ممانی، نانا نانی اور ماموں زاد کو دینا کیسا؟:سوال ماموں ممانی دنا ناونانی اور ماموں زاد بھائی اور بہنوں کو دینا جائز ہے یا نہیں؟:جواب نانا نانی کو نا جائز باقی چاروں کو جائز۔بحوالہ فتاوی رضویہ: جلد نمبر10، صفحہ نمبر 252مزید پڑھیں:کیا چچا، چچی و چچازاد بھائی و بہنوں زکوۃ دینا جائز ہے؟نوٹ: اس فتوی کو مزید تفصیل سے پڑھنے کے لیے نیچے دیئے گئے لنک پر کلک کریں۔یہاں کلک کریں۔READ MORE کسی فعل میں موضوع حدیث ہو تو کیا وہ ممنوع ہو جاتا ہے؟ Share this with others