:سوال
زکوة کن کن کو دے سکتے ہیں مختصر بیان فرمادیں؟
:جواب
محتاج فقیر جو نہ ہاشمی ہونہ یعنی باپ کا نا بالغ بچہ، نہ اپنی اولاد جیسے بیٹا بیٹی، پا تا پوتی، نواسا نواسی ، نہ یہ کہ اس کی اولاد جیسے ماں باپ، دادا دادی، نانا نانی، نہ اپنی زوجہ نہ عورت کا اپنا شوہر، ایسے محتاج جو ان سب کے سوا ہو بہ نیت زکوۃ دے کر
مالک کر دینے سے زکوۃ ادا ہوتی ہے وبس۔
بحوالہ فتاوی رضویہ: جلد نمبر10، صفحہ نمبر 252