:سوال
ایک شخص غریب معلوم ہوتا ہے اور پوشیدہ اس کے پاس چاہے کچھ ہو اس کو دینا جائز ہے یا نہیں؟
:جواب
جبکہ اُسے اُس کا اندرونی حال معلوم نہیں تو ظاہر محتاجی پر عمل کر کے زکوۃ دے سکتا ہے۔
بحوالہ فتاوی رضویہ: جلد نمبر10، صفحہ نمبر 252
بحوالہ فتاوی رضویہ: جلد نمبر10، صفحہ نمبر 252